QR CodeQR Code

یوم القدس کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے مولانا بشیر احمد بٹ کا خصوصی انٹرویو

6 May 2021 14:53

متاب جموں و کشمیر کے سرپرست کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے فلسطین کو علاقائیت سے نکال کر عالمی مسئلہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ شہید قاسم سلیمان نے قدس کی تحریک میں نئی روح پھونک دی۔


مولانا بشیر احمد بٹ کا تعلق مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر سرینگر سے ہے۔ اسلامی جمہوری ایران میں سالہا سال کسب فیض کرتے رہے۔ سحر عالمی نیٹ ورک سے بھی واسبتہ تھے۔ آپ متاب جموں و کشمیر کے سرپرست ہیں۔ اسلام ٹائمز نے یوم القدس کی اہمیت و افادیت، قدس کی آزادی میں شہید قاسم سلیمانی عملے کارنامے وغیرہ پر مولانا بشیر احمد بٹ کیساتھ ایک تفصیلی ویڈیو انٹرویو کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ شہید قدس قاسم سلیمانی نے امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملایا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے فلسطین کو علاقائیت سے نکال کر عالمی مسئلہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ شہید قاسم سلیمان نے قدس کی تحریک میں نئی روح پھونک دی۔ مولانا بشیر احمد بٹ نے کہا کہ ہمیں اجتماعی و انفرادی طور پر فلسطین کاز کی حمایت کرنی چاہیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)


خبر کا کوڈ: 931078

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/931078/یوم-القدس-کی-اہمیت-افادیت-کے-حوالے-سے-مولانا-بشیر-احمد-بٹ-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org