QR CodeQR Code

رویت ہلال سائنس اور فقہاء کی نظر میں

13 May 2021 11:11

راقم کا زیر غور تحقیقی مقالہ اگست 2011ء میں اسلام ٹائمز میں پبلش ہوچکا ہے۔ اسی تحقیق میں ضروری ترمیم اور اضافہ کرکے اپنے محترم ناظرین کی خدمت آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں پیش کی جا رہی ہے۔


رپورٹ: ایس این الحسینی

راقم کا زیر غور تحقیقی مقالہ اگست 2011ء میں اسلام ٹائمز میں پبلش ہوچکا ہے۔ اسی تحقیق میں ضروری ترمیم اور اضافہ کرکے اپنے محترم ناظرین کی خدمت آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں پیش کی جا رہی ہے۔ جس میں دنیا میں رائج کلینڈر، ان کا طریقہ کار، تاریخ کا بین الاقوامی لائن، نیز چاند کی پہلی تاریخ ثابت ہونے پر مفصل بحث کی جاچکی ہے۔ امید ہے کہ ناظرین اس سے مستفید ہوں۔


خبر کا کوڈ: 932388

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/932388/رویت-ہلال-سائنس-اور-فقہاء-کی-نظر-میں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org