1
Thursday 27 May 2021 22:36

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء مولانا محمد صادق جعفری سے خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمولانا محمد صادق جعفری مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل اور امام جمعہ و جماعت ہیں، وہ سیاسی و مذہبی فورمز پر ایم ڈبلیو ایم کی نمائندگی کرتے رہے ہیں، اسکے ساتھ ہی مختلف سیمینارز اور کانفرنسز میں مسئلہ فلسطین کو بھرپور اجاگر کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے فلسطین کی صورتحال اور حماس کی فتح پر مولانا صادق جعفری سے خصوصی بات چیت کی ہے، اس موقع پر ان سے کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 934878
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش