1
0
Saturday 5 Jun 2021 16:37

ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات اور انتخابی طریقہ کار پر ڈاکٹر راشد نقوی کی خصوصی گفتگو

متعلقہ فائیلیںایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات 18 جون کو منعقد ہو رہے ہیں۔ ایران کا انتخابی نظام کیا ہے۔ شوریٰ نگہبان یا گارڈین کونسل کا انتخاب کیسے عمل میں آتا ہے، اسکے اختیارات کیا ہیں اور انتخابات کرانے کی ذمہ داری کس کے ذمہ ہوتی ہے نیز ایران کے انتخابات پر انگلیاں کون اور کیوں اٹھاتا ہے، اس پر مختصر اور ابتدائی معلومات کیلئے ڈاکٹر راشد نقوی کا تبصرہ قابل استفادہ ہے۔ اسلام ٹائمز کا اردو شعبہ ایران کے صدارتی انتخابات کے بارے میں  اس طرح کی معلوماتی گفتگو کا سلسلہ جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے، ان شاء اللہ۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 936631
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ثاقب حسین کربلائی
Pakistan
بہت اچھا اور بہترین ہے۔
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا کام دوسروں سے بہترین ہے۔
ہماری پیشکش