Saturday 5 Jun 2021 16:37
متعلقہ فائیلیںایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات 18 جون کو منعقد ہو رہے ہیں۔ ایران کا انتخابی نظام کیا ہے۔ شوریٰ نگہبان یا گارڈین کونسل کا انتخاب کیسے عمل میں آتا ہے، اسکے اختیارات کیا ہیں اور انتخابات کرانے کی ذمہ داری کس کے ذمہ ہوتی ہے نیز ایران کے انتخابات پر انگلیاں کون اور کیوں اٹھاتا ہے، اس پر مختصر اور ابتدائی معلومات کیلئے ڈاکٹر راشد نقوی کا تبصرہ قابل استفادہ ہے۔ اسلام ٹائمز کا اردو شعبہ ایران کے صدارتی انتخابات کے بارے میں اس طرح کی معلوماتی گفتگو کا سلسلہ جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے، ان شاء اللہ۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 936631
منتخب
17 Apr 2024
17 Apr 2024
17 Apr 2024
16 Apr 2024
16 Apr 2024
17 Apr 2024
16 Apr 2024
16 Apr 2024
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا کام دوسروں سے بہترین ہے۔