QR CodeQR Code

اسلامو فوبیا کے ذمہ دار کون؟

14 Jun 2021 23:32

اسلام ٹائمز: گذشتہ اتوار کو دائیں بازو کے انتہاء پسند گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک 20 سالہ نوجوان نے کینیڈا کے شہر لندن میں سڑک کراس کرنیوالے ایک مسلم خاندان کو ٹرک سے کچل کر قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے نے پورے کینیڈا میں غم و غصے کے لہر پیدا کر دی ہے۔ کینیڈا کے سیاسی رہنماؤں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئ‏ے ملک میں اسلامو فوبیا کے تدارک اور نسلی و مذہبی منافرت پھیلانے والے گروہوں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان واقعات کی تکرار کے کیا عوامل ہے، اسکو جاننے کیلئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

گذشتہ اتوار کو دائیں بازو کے انتہاء پسند گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک 20 سالہ نوجوان نے کینیڈا کے شہر لندن میں سڑک کراس کرنے والے ایک مسلم خاندان کو ٹرک سے کچل کر قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے نے پورے کینیڈا میں غم و غصے کے لہر پیدا کر دی ہے۔ کینیڈا کے سیاسی رہنماؤں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئ‏ے ملک میں اسلامو فوبیا کے تدارک اور نسلی و مذہبی منافرت پھیلانے والے گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان واقعات کی تکرار کے کیا عوامل ہے، اس کو جاننے کے لئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 938094

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/938094/اسلامو-فوبیا-کے-ذمہ-دار-کون

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org