0
Saturday 19 Jun 2021 20:57

امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ سید ہاشم موسوی کوئٹہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی اور دینی و اسلامی علوم کیلئے ایران کے شہر قم المقدس کا رخ کیا۔ کئی برس دینی امور کا علم حاصل کرنے کے بعد وہ واپس کوئٹہ آئے اور امام جمعہ کوئٹہ کے فرائض انجام دینے شروع کر دیئے۔ اسکے علاوہ وہ مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی شوریٰ عالی کے بھی رکن ہیں۔ اتحاد بین المسلمین اور امن کے فروغ کیلئے ہمیشہ کوشاں نظر آئے ہیں۔ گذشتہ ہفتے کوئٹہ میں چند ایسے اسکولوں کو بند کر دیا گیا، جہاں ایرانی نصاب پڑھایا جا رہا تھا۔ حکومت کے اس اقدام کے بعد کوئٹہ کی متعدد معروف سیاسی و مذہبی شخصیات نے ملت تشیع خاص طور پر ہزارہ کمیونٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسی حوالے سے اسلام ٹائمز کے نمائندے نے علامہ سید ہاشم موسوی سے انٹریو لیا، جس میں ان تمام باتوں کی وضاحت کی گئی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 938993
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش