0
Saturday 26 Jun 2021 17:51

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء صدیق الفاروق کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنماء صدیق الفاروق ہیں، مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات بھی رہ چکے ہیں، پچھلی حکومت میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بھی رہے ہیں لیکن سپریم کورٹ کے حکم پر اقرباء پروری کے الزام میں عہدے سے برطرف کر دیئے گئے تھے، زمانہ طالب علمی سے سیاست میں وارد ہیں، پارٹی کا دفاع بڑھ چڑھ کرتے ہیں، اپنی گفتگو میں بےباکی اختیار کرتے ہیں۔ راولپنڈی سے تعلق ہے، اسلام ٹائمز نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 940183
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش