1
0
Sunday 27 Jun 2021 21:47

قومی نصاب کمیٹی کی رکن سیدہ سائرہ جعفری کا متنازع مواد پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںخانم سیدہ سائرہ جعفری ادارہ منہاج الحسینؑ کے ذیلی ادارے جامعہ زینبیہ جوہر ٹاون لاہور کی پرنسپل ہیں۔ اسکے علاوہ وہ متحدہ علماء بورڈ پنجاب اور یکساں قومی نصاب کی جائزہ کمیٹی کی بھی رکن ہیں۔ وہ جامعہ زہراؑ قم سے فارغ التحصیل ہیں جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے "زبان اور ادبیات فارسی" میں ایم فل کرچکی ہیں۔ سیدہ سائرہ جعفری نے چار کتب کے تراجم بھی کئے ہیں، جو زیر طباعت ہیں، شبعہ تدریس سے وابستہ ہیں اور تبلیغ دین کا فریضہ بھی سرانجام دے رہی ہیں۔ دینی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں، جبکہ اسلامی کلچر، دینی اقدار اور تعلیمات محمد و آل محمد کے فروغ کیلئے مصروف عمل ہیں۔ "اسلام ٹائمز" نے یکساں قومی نصاب میں پائی جانیوالی خامیوں اور متنازع مواد کے حوالے سے لاہور میں نشست کی، جسکا احوال ناظرین و قارئین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 940371
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
Mashaallah 100% right Maola Apko Hmesha shad o abad rkhyn Ameen
ہماری پیشکش