Sunday 27 Jun 2021 21:47
متعلقہ فائیلیںخانم سیدہ سائرہ جعفری ادارہ منہاج الحسینؑ کے ذیلی ادارے جامعہ زینبیہ جوہر ٹاون لاہور کی پرنسپل ہیں۔ اسکے علاوہ وہ متحدہ علماء بورڈ پنجاب اور یکساں قومی نصاب کی جائزہ کمیٹی کی بھی رکن ہیں۔ وہ جامعہ زہراؑ قم سے فارغ التحصیل ہیں جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے "زبان اور ادبیات فارسی" میں ایم فل کرچکی ہیں۔ سیدہ سائرہ جعفری نے چار کتب کے تراجم بھی کئے ہیں، جو زیر طباعت ہیں، شبعہ تدریس سے وابستہ ہیں اور تبلیغ دین کا فریضہ بھی سرانجام دے رہی ہیں۔ دینی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں، جبکہ اسلامی کلچر، دینی اقدار اور تعلیمات محمد و آل محمد کے فروغ کیلئے مصروف عمل ہیں۔ "اسلام ٹائمز" نے یکساں قومی نصاب میں پائی جانیوالی خامیوں اور متنازع مواد کے حوالے سے لاہور میں نشست کی، جسکا احوال ناظرین و قارئین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 940371
منتخب
19 Apr 2024
19 Apr 2024
19 Apr 2024
18 Apr 2024
18 Apr 2024
17 Apr 2024
17 Apr 2024