0
Monday 28 Jun 2021 22:57

ایرانی انتخابات میں کم شرکت کی وجوہات

متعلقہ فائیلیںتجزیہ و تحلیل: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران کے تیرہویں انتخابات کے خلاف منفی پروپیگنڈا انتخابات کے انعقاد کی تاریخ سے پہلے شروع کر دیا گیا تھا۔ ڈونالڈ ٹرامپ کی زیادہ سے زیادہ دباو کی پالیسی اس منصوبے کا حصہ تھی۔ خطے کے بعض عرب ممالک، منافقین اور سامراجی طاقتوں نے ایک گہری سازش کے تحت پروپیگنڈا مہم شروع کی، جس کا بنیادی ہدف ایرانی عوام کو انتخابات میں شرکت سے روکنا تھا۔ اس موضوع پر ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سننے کے لائق ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 940635
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش