1
Friday 9 Jul 2021 20:33

کوئٹہ میں توہین آئمہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں نماز جمعہ کے بعد توہین اہل بیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں عوام کی کثیر تعداد نے نعرے بازی کرکے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے رہنماء علامہ ولایت حسین جعفری نے خطاب کرتے ہوئے توہین کرنے والے عبدالرحمان سلفی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے حکومت سے عبدالرحمان سلفی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 942566
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش