QR CodeQR Code

ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کیخلاف سازش!

13 Jul 2021 23:30

اسلام ٹائمز: ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے عالمی سطح پر عرصے سے مختلف سرگرمیاں جاری ہیں۔ امریکہ اسرائیل اور اس کے حواری ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف رات دن ایک کئیے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف تخریبی کارروائیاں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے امریکہ کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے پانچ جمع ایک ممالک کے ساتھ مذاکرات کا ایک طویل دور انجام دیا اور بالآخر ایک معاہدہ تشکیل پا گیا، لیکن امریکہ نے حسب توقع نہ صرف معاہدہ پر عمل نہ کیا بلکہ ٹرامپ نے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مزید معلومات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے عالمی سطح پر عرصے سے مختلف سرگرمیاں جاری ہیں۔ امریکہ اسرائیل اور اس کے حواری ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف رات دن ایک کئیے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف تخریبی کارروائیاں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے امریکہ کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے پانچ جمع ایک ممالک کے ساتھ مذاکرات کا ایک طویل دور انجام دیا اور بالآخر ایک معاہدہ تشکیل پا گیا، لیکن امریکہ نے حسب توقع نہ صرف معاہدہ پر عمل نہ کیا بلکہ ٹرامپ نے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مزید معلومات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos

 


خبر کا کوڈ: 943287

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/943287/ایران-کے-پرامن-ایٹمی-پروگرام-کیخلاف-سازش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org