1
Sunday 18 Jul 2021 02:12
 افغانستان کا حل طاقت نہیں سیاسی راستہ ہے

سینیئر تجزیہ نگار اور مصنف سلمان عابد کا خصوصی انٹرویو

افغانستان میں بدامنی سے پاکستان کا استحکام متاثر ہوگا
متعلقہ فائیلیںسلمان عابد پاکستان کے سیاسی، صحافتی، علمی اور اہل دانش طبقات میں اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں، وہ مختلف پبلک اور نجی یونیورسٹیوں میں میڈیا اور سماجی علوم پر درس و تدریس سے بھی وابستہ ہیں۔ پانچ کتابوں کے مصنف اور کالم نویس ہیں۔ بطور تجزیہ نگار متعدد نجی چینلز پر بدلتی ہوئی سیاست پر تجزیہ بھی پیش کرتے رہتے ہیں۔ انکا تجزیاتی انداز جذباتی کم اور دلیل و عقلی بنیادوں پر ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز نے افغانستان کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں تفصیلی انٹرویو کیا جو ناظرین اور قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos

 
خبر کا کوڈ : 944009
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش