0
Sunday 18 Jul 2021 17:23

میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ کا خطے کی تازہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمیجر عادل فاروق راجہ مٹی کی محبت میں میدان کار زار میں شجاعت کا مظاہرہ کرنیوالے غازی ہیں، جنہوں نے 19 سال تک میدان عمل میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ وہ بین الاقوامی معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں، وہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ترجمان بھی ہیں، اسکے علاوہ وہ پاکستان کے  انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ کیلئے گاہے بگاہے تجزیاتی تحریریں بھی لکھتے رہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے افغان صورتحال سمیت خطے کے حالات پر ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 944057
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش