QR CodeQR Code

متحدہ عرب امارات کا شرمناک اقدام

19 Jul 2021 08:29

اسلام ٹائمز: تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر جاری ہونیوالے اپنے ویڈیو پیغام میں الفتح تحریک کے رہنما عباس زکی نے انکشاف کیا کہ متحدہ عرب امارات نے سینچری ڈيل کے تحت سات ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دی ہے، جو انکے بقول متحدہ عرب امارات میں صیہونزم کی تحریک کے اثر و رسوخ کا باعث بنے گا۔ تل ابیب میں یو اے ای کا سفارتخانہ کس کیلئے کام کریگا اور موساد کا ایجنڈا کیا ہے، اسکی تفصیلات راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔


تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے ویڈیو پیغام میں الفتح تحریک کے رہنما عباس زکی نے انکشاف کیا کہ متحدہ عرب امارات نے سینچری ڈيل کے تحت سات ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دی ہے، جو ان کے بقول متحدہ عرب امارات میں صیہونزم کی تحریک کے اثر و رسوخ کا باعث بنے گا۔ تل ابیب میں  یو اے ای کا سفارتخانہ کس کے لئے کام کرے گا اور موساد کا ایجنڈا کیا ہے، اس کی تفصیلات راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 


خبر کا کوڈ: 944145

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/944145/متحدہ-عرب-امارات-کا-شرمناک-اقدام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org