QR CodeQR Code

عراق میں انتخابی مہم شروع

21 Jul 2021 19:04

اسلام ٹائمز: عراق میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، اسکے ساتھ ساتھ نئے انتخابی قوانین بھی عراقی صدر کے دستخطوں کے بعد باقاعدہ نافذ کر دیئے گئے ہیں۔ اس دوران السائرون اتحاد کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے الیکشن کے بائیکاٹ کا بیان دیکر عراقی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ نئے انتخابی قوانین اور بائیکاٹ کی سیاست کے کیا اثرات مرتب ہونگے، ان سوالات کے جوابات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، اسکے ساتھ ساتھ نئے انتخابی قوانین بھی عراقی صدر کے دستخطوں کے بعد باقاعدہ نافذ کر دیئے گئے ہیں۔ اس دوران السائرون اتحاد کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے الیکشن کے بائیکاٹ کا بیان دے کر عراقی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ نئے انتخابی قوانین اور بائیکاٹ کی سیاست کے کیا اثرات مرتب ہوں گے، ان سوالات کے جوابات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 944533

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/944533/عراق-میں-انتخابی-مہم-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org