QR CodeQR Code

عالمی امن ایک نئے خطرے سے دوچار

25 Jul 2021 14:31

اسلام ٹائمز: غاصب اسرائیل کے ادارے این ایس او نے پگاسس نامی سافٹ وئیر کو ڈیزائین کرکے دنیا کے پچاس ہزار سے زائد موبائلوں کو ہیک کیا ہے۔ جن افراد کے موبائل ہیک ہوئے ہیں، ان میں کئی حکمران، تاجر، صحافی اور اہم سماجی شخصیات بھی شامل ہیں۔ اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ تنظیم موساد اس سے کیا فائدہ اٹھا سکتی ہے، اس بارے میں تفصیلات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

غاصب اسرائیل کے ادارے این ایس او نے پگاسس نامی سافٹ وئیر کو ڈیزائین کرکے دنیا کے پچاس ہزار سے زائد موبائلوں کو ہیک کیا ہے۔ جن افراد کے موبائل ہیک ہوئے ہیں، ان میں کئی حکمران، تاجر، صحافی اور اہم سماجی شخصیات بھی شامل ہیں۔ اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ تنظیم موساد اس سے کیا فائدہ اٹھا سکتی ہے، اس بارے میں تفصیلات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 945054

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/945054/عالمی-امن-ایک-نئے-خطرے-سے-دوچار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org