QR CodeQR Code

نہج البلاغہ کانفرنس اہم سنگ میل ثابت ہوگی

مرکزِ افکارِ اسلامی کے سربراہ علامہ مقبول حسین علوی کا خصوصی انٹرویو

نہج البلاغہ انسانیت کیلئے اصولِ زندگی کا منبع ہے

26 Jul 2021 02:10

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مرکزِ افکار اسلامی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نہج البلاغہ کانفرنس اور کلام ِامیر المومنین کی ترویج سے تکفیری عناصر کی حوصلہ شکنی کی جاسکتی ہے۔ نہج البلاغہ کے مکتوبات اور خطوط عوام اور حکمرانوں کیلئے اصولِ زندگی کا منبع ہیں۔


لاہور قومی مرکز میں مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس سے ملک بھر سے اہلسنت و اہل تشیع علمائے کرام نے خطاب کیا۔ ادارہ مرکز افکار اسلامی نہج البلاغہ کی ترویج و اشاعت کیلئے عرصہ دراز سے سرگرم عمل ہے۔ سالانہ نہج البلاغہ کانفرنس کے لاہور میں انعقاد کے موقع پر ادارہ مرکز افکار اسلامی کے سربراہ علامہ مقبول حسین علوی نے کانفرنس کے انعقاد اور اسکی افادیت کے تناظر میں اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کی۔ جو قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


 


خبر کا کوڈ: 945102

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/945102/مرکز-افکار-اسلامی-کے-سربراہ-علامہ-مقبول-حسین-علوی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org