0
Friday 30 Jul 2021 19:30

شام میں ایک نئی سازش

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس

شام میں امریکہ اور اس کے حواریوں نیز غاصب اسرائیل کی شکست کے بعد شام کے شمال مشرقی علاقے میں کردوں کو ایک سازش کے تحت خود مختار ریاست بنانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ اس سازش میں یورپی ممالک بالخصوص فرانس پیش پیش ہے۔ ترکی اور دیگر ہمسایہ ممالک کا کیا ردعمل ہوسکتا ہے، اس بارے تفصیلات کے لئے اس کلپ میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سنئیے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 945929
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش