QR CodeQR Code

شام میں ایک نئی سازش

30 Jul 2021 19:30

اسلام ٹائمز: شام میں امریکہ اور اسکے حواریوں نیز غاصب اسرائیل کی شکست کے بعد شام کے شمال مشرقی علاقے میں کردوں کو ایک سازش کے تحت خود مختار ریاست بنانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ اس سازش میں یورپی ممالک بالخصوص فرانس پیش پیش ہے۔ ترکی اور دیگر ہمسایہ ممالک کا کیا ردعمل ہوسکتا ہے، اس بارے تفصیلات کیلئے اس کلپ میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سنئیے۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس

شام میں امریکہ اور اس کے حواریوں نیز غاصب اسرائیل کی شکست کے بعد شام کے شمال مشرقی علاقے میں کردوں کو ایک سازش کے تحت خود مختار ریاست بنانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ اس سازش میں یورپی ممالک بالخصوص فرانس پیش پیش ہے۔ ترکی اور دیگر ہمسایہ ممالک کا کیا ردعمل ہوسکتا ہے، اس بارے تفصیلات کے لئے اس کلپ میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سنئیے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 945929

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/945929/شام-میں-ایک-نئی-سازش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org