شام میں امریکہ اور اس کے حواریوں نیز غاصب اسرائیل کی شکست کے بعد شام کے شمال مشرقی علاقے میں کردوں کو ایک سازش کے تحت خود مختار ریاست بنانے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ اس سازش میں یورپی ممالک بالخصوص فرانس پیش پیش ہے۔ ترکی اور دیگر ہمسایہ ممالک کا کیا ردعمل ہوسکتا ہے، اس بارے تفصیلات کے لئے اس کلپ میں ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سنئیے۔قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos