QR CodeQR Code

اسلامو فوبیا کی طرف ایک اور قدم

31 Jul 2021 16:14

اسلام ٹائمز: فرانس کی پارلیمنٹ نے خود مختاری سے مقابلے کے نام پر پارلیمنٹ میں قانون منظور کرکے اسلام پر مختلف طرح کی پابندیاں عائد کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔فرانس کے صدر میکرون پاپولسٹ بننے اور اپنی مخالف پارٹی کو شکست دینے کیلئے اپنی جماعت کے دیرینہ نظریات کو بھی پس پشت ڈال رہے ہیں۔ فرانس میں اسلامو فوبیا کی وجوہات کیا ہیں، اس پر تفصیلات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

فرانس کی پارلیمنٹ نے خود مختاری سے مقابلے کے نام پر پارلیمنٹ میں قانون منظور کرکے اسلام پر مختلف طرح کی پابندیاں عائد کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔فرانس کے صدر میکرون پاپولسٹ بننے اور اپنی مخالف پارٹی کو شکست دینے کے لئے اپنی جماعت کے دیرینہ نظریات کو بھی پس پشت ڈال رہے ہیں۔ فرانس میں اسلامو فوبیا کی وجوہات کیا ہیں، اس پر تفصیلات ڈاکٹر راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 945930

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/945930/اسلامو-فوبیا-کی-طرف-ایک-اور-قدم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org