0
Sunday 1 Aug 2021 22:02

قرآن و اہلبیت کانفرنس کے شرکاء کا قائد شہید کے متعلق اظہار خیال

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام تاریخی لیاقت باغ راولپنڈی میں قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 33ویں برسی کے سلسلے میں قرآن و اہل بیت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں قائد شہید سے محبت کرنیوالے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، کانفرنس میں شریک عاشقان قائد شہید عارف الحسینی کا کہنا تھا کہ شہداء زندہ ہیں، وہ اللہ سے رزق پاتے ہیں، ان کا پیغام زندہ ہے، انکا کام زندہ ہے، بس ہمیں اپنے آپکو ان شہداء کے خط سے متمسک رکھنا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 946304
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش