1
Monday 2 Aug 2021 22:05
شہید حسینی کی ہمہ گیر سیاسی تحریک کو آگے بڑھانا ہوگا

علامہ شہید عارف الحیسنی کی برسی کی مناسبت سے سید ثاقب اکبر کا خصوصی انٹرویو

دورانِ محرم ملکی اداروں کو فرقہ پرست عناصر کے زیرِاثر نہیں آنا چاہیئے
متعلقہ فائیلیںقائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی اور ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کیساتھ تنظیمی اور اجتماعی جدوجہد میں شریک رہنے والے قومی رہنماء، پاکستان میں ملت تشیع کی اجتماعی اور انقلابی جدوجہد کی تاریخ کا ایک اہم باب ہیں۔ سید ثاقب اکبر نقوی کیساتھ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 33 ویں برسی کے موقع پر شہید کی شخصیت و افکار اور محرم الحرام میں ہماری ذمہ داری کے تناظر میں اسلام ٹائمز کیساتھ ہونیوالی گفتگو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 
خبر کا کوڈ : 946451
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش