QR CodeQR Code

شہید کو قیادت کے دوران کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

2 Aug 2021 23:43

اسلام ٹائمز: علامہ شہید عارف حسین حسینی کی برسی کی مناسبت سے ڈاکٹر راشد نقوی نے شہید کی شخصیت اور انکی تنظیمی و انقلابی زندگی کے چند گوشوں کے بارے میں اٹھنے والے کچھ سوالوں کے جوابات ان ویڈیو کلپس میں دیئے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات ایک غیر جذباتی ماحول میں ایک عینی شاہد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے ناظرین کیلئے یہ کلپس شہید علامہ عارف حسینی اور انکی تنظیمی و سیاسی فعالیت کو جاننے کا ایک ذریعہ بن سکتے ہیں، البتہ اسطرح کی عظیم شخصیات کا ادراک چند ویڈیو کلپس میں کرنا ایک ناممکن امر ہے۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

علامہ شہید عارف حسین حسینی کی برسی کی مناسبت سے ڈاکٹر راشد نقوی نے شہید کی شخصیت اور انکی تنظیمی و انقلابی زندگی کے چند گوشوں کے بارے میں اٹھنے والے کچھ سوالوں کے جوابات ان ویڈیو کلپس میں دیئے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات ایک غیر جذباتی ماحول میں ایک عینی شاہد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے ناظرین کے لئے یہ کلپس شہید علامہ عارف حسینی اور انکی تنظیمی و سیاسی فعالیت کو جاننے کا ایک ذریعہ بن سکتے ہیں، البتہ اس طرح کی عظیم شخصیات کا ادراک چند ویڈیو کلپس میں کرنا ایک ناممکن امر ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 946481

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/946481/شہید-کو-قیادت-کے-دوران-کن-مشکلات-کا-سامنا-کرنا-پڑا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org