QR CodeQR Code

کیا شہید عارف حسینی کے عالمی تنظیموں سے رابطے تھے؟

4 Aug 2021 23:16

اسلام ٹائمز: علامہ شہید عارف حسین حسینی کی برسی کی مناسبت سے ڈاکٹر راشد نقوی نے شہید کی شخصیت اور انکی تنظیمی اور انقلابی زندگی کے چند گوشوں کے بارے میں اٹھنے والے کچھ سوالوں کے جوابات ان ویڈیو کلپس میں دیئے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات ایک غیر جذباتی ماحول میں ایک عینی شاہد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے ناظرین کے لئے یہ کلپس شہید علامہ عارف الحسینی اور انکی تنظیمی و سیاسی فعالیت کو جاننے کا ایک ذریعہ بن سکتے ہیں، البتہ اس طرح کی عظیم شخصیات کا ادراک چند ویڈیو کلپس میں کرنا ایک ناممکن امر ہے۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

علامہ شہید عارف حسین حسینی کی برسی کی مناسبت سے ڈاکٹر راشد نقوی نے شہید کی شخصیت اور انکی تنظیمی اور انقلابی زندگی کے چند گوشوں کے بارے میں اٹھنے والے کچھ سوالوں کے جوابات ان ویڈیو کلپس میں دیئے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات ایک غیر جذباتی ماحول میں ایک عینی شاہد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے ناظرین کے لئے یہ کلپس شہید علامہ عارف الحسینی اور انکی تنظیمی و سیاسی فعالیت کو جاننے کا ایک ذریعہ بن سکتے ہیں، البتہ اس طرح کی عظیم شخصیات کا ادراک چند ویڈیو کلپس میں کرنا ایک ناممکن امر ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos

 


خبر کا کوڈ: 946850

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/946850/کیا-شہید-عارف-حسینی-کے-عالمی-تنظیموں-سے-رابطے-تھے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org