0
Thursday 5 Aug 2021 13:30

شہید علامہ عارف حسین حسینی کا قاتل کون تھا؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

علامہ شہید عارف حسین حسینی کی برسی کی مناسبت سے ڈاکٹر راشد نقوی نے شہید کی شخصیت اور ان کی تنظیمی و انقلابی زندگی کے چند گوشوں کے بارے میں اٹھنے والے کچھ سوالوں کے جوابات ان ویڈیو کلپس میں دیئے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات ایک غیر جذباتی ماحول میں ایک عینی شاہد کے طور پر دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے ناظرین کے لئے یہ کلپس شہید علامہ عارف الحسینی اور ان کی تنظیمی و سیاسی فعالیت کو جاننے کا ایک ذریعہ بن سکتے ہیں۔ البتہ اس طرح کی عظیم شخصیات کا ادراک چند ویڈیو کلپس میں کرنا ایک ناممکن امر ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 946866
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش