0
Saturday 7 Aug 2021 19:09

معروف عالم دین علامہ سید غلام شبیر بخاری کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںقائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی شہادت کے بعد امام خمینی نے شہید قائد کے افکار کو زندہ رکھنے کی تاکید کی. علامہ غلام شبیر بخاری نے آثارِ شہید حسینی کو ملک کے گوش و کنار سے یکجا کیا۔ جناب علامہ غلام شبیر بخاری صاحب معروف عالم دین، آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رکن شوریٰ عالی ہیں۔ شہید کی 33 ویں برسی کے موقع پر اسلام ٹائمز نے شہید کے افکار اور شخصیت اور محرم الحرام میں اتحاد بین المسلمین کے تناظر میں ان سے خصوصی انٹرویو کیا، گفتگو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 947276
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش