QR CodeQR Code

کوئٹہ میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 33ویں برسی

7 Aug 2021 21:16

اسلام ٹائمز: کانفرنس میں علامہ غلام شبیر بخاری نے خصوصی گفتگو کی، جبکہ علامہ ڈاکٹر محمد موسیٰ حسینی سمیت دیگر مقررین نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔ مقررین نے علامہ عارف حسینی کے افکار کو دور حاضر کی اہم ترین ضرورت قرار دیا اور عوام الناس کو انکی زندگی کے بارے میں مطالعہ کی دعوت دی۔ پروگرام کی انتظامیہ نے اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے افکار اپنانے چاہیئے۔


رپورٹ: اعجاز علی

مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 33 ویں برسی کے موقع پر کوئٹہ میں "سفیر نور کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں علامہ غلام شبیر بخاری نے خصوصی گفتگو کی، جبکہ علامہ ڈاکٹر محمد موسیٰ حسینی سمیت دیگر مقررین نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔ مقررین نے علامہ عارف حسینی کے افکار کو دور حاضر کی اہم ترین ضرورت قرار دیا اور عوام الناس کو ان کی زندگی کے بارے میں مطالعہ کی دعوت دی۔ پروگرام کی انتظامیہ نے اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے افکار اپنانے چاہیئے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 947321

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/947321/کوئٹہ-میں-شہید-قائد-علامہ-عارف-حسین-الحسینی-کی-33ویں-برسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org