0
Thursday 12 Aug 2021 16:30

امام خمینی (رہ) کے تعزیتی پیغام کے اہم نکات

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

شہید علامہ عارف حسینی کی تینتیسویں برسی کی مناسبت سے اسلام ٹائمز نے ڈاکٹر راشد نقوی سے ایک تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیا ہے۔ اس انٹرویو میں امام خمینی (رہ) کے تعزیت نامہ کی روشنی میں گفتگو کی گئی ہے۔ انٹرویو میں امام خمینی کے تعزیت نامہ کے متن کو سامنے رکھتے ہوئے شہید (رہ) کی شناخت، شہید کی شہادت کے پس پردہ حقائق، اسلام کی اقسام، پاکستانی علماء اور دینی مدارس کی ذمہ داریوں نیز عالمی سامراجی سازشوں کے تناظر میں بعض نکات اٹھائے گئے ہیں۔ یہ انٹرویو صاحبان علم و دانش کے لئے ایک دعوت ہے، تاکہ وہ بھی اس موضوع پر قلم اٹھائیں یا گفتگو کا باب وا کریں، جس سے شہید علامہ عارف حسینی کی شخصیت کا ادراک اور پاکستانی معاشرے میں اسلامی موومینٹ کو آگے بڑھانے کی راہ و روش سے آگاہی حاصل ہوسکے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 948196
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش