0
Wednesday 11 Aug 2021 18:09

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر کا عزاداروں کے نام خصوصی پیغام

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس، صوبہ بلوچستان بالخصوص کوئٹہ میں عزاداری اور جلوس عزاء کے انتظامات برسوں سے سنبھالتی آرہی ہے۔ محرم الحرام کے موقع پر بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر انجینئر حاجی محمد جواد رفیعی نے اسلام ٹائمز کے توسط سے عزاداروں کو خصوصی پیغام دیا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 948285
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش