QR CodeQR Code

افغانستان کی موجودہ صورتحال پر ڈاکٹر محمد حسین حسینی کا خصوصی انٹرویو

18 Aug 2021 18:58

ڈاکٹر صاحب نے اپنی ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی اور ماسٹرز کے بعد صوبے کے متعدد معروف اخباروں میں کام کیا۔ انہوں نے کچھ عرصہ کوئٹہ میں صحافت کا فریضہ انجام دینے کے بعد اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا اور ایران چلے گئے، جہاں انہوں نے مختلف اداروں کیلئے ایک صحافی اور کالم نگار کی حیثیت سے کام کرنے کیساتھ ساتھ اپنی تعلیم حاصل کی۔ وہ اس وقت کوئٹہ میں ہیں اور مختلف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔


ڈاکٹر محمد حسین حسینی کا تعلق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ہے۔ انہوں نے تہران یونیورسٹی سے انٹرنینشل ریلیشنز کے شعبہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اپنی ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی اور ماسٹرز کے بعد صوبے کے متعدد معروف اخباروں میں کام کیا۔ انہوں نے کچھ عرصہ کوئٹہ میں صحافت کا فریضہ انجام دینے کے بعد اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا اور ایران چلے گئے، جہاں انہوں نے مختلف اداروں کیلئے ایک صحافی اور کالم نگار کی حیثیت سے کام کرنے کیساتھ ساتھ اپنی تعلیم حاصل کی۔ وہ اس وقت کوئٹہ میں ہیں اور مختلف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اسلام ٹائمز کے نمائندے نے ڈاکٹر محمد حسین حسینی کے تجزیے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان کے موجودہ حالات، انکے پاکستان پر پڑنے والے ممکنہ اثرات اور افغانستان کی ہزارہ قوم کے بارے میں انکا تجزیہ معلوم کیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 949240

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/949240/افغانستان-کی-موجودہ-صورتحال-پر-ڈاکٹر-محمد-حسین-حسینی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org