0
Friday 27 Aug 2021 19:22

افغانستان کی صورتحال پر میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمیجر عادل فاروق راجہ مٹی کی محبت میں میدان کار زار میں شجاعت کا مظاہرہ کرنیوالے غازی ہیں، جنہوں نے 19 سال تک میدان عمل میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ وہ بین الاقوامی معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں، وہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ترجمان بھی ہیں، اسکے علاوہ وہ پاکستان کے انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ کیلئے گاہے بگاہے تجزیاتی تحریریں بھی لکھتے رہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے افغانستان کی صورتحال سمیت خطے کے دیگر حالات پر ان سے ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 950698
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش