QR CodeQR Code

کیا افغانستان کے بعد عراق سے امریکی فوجی انخلاء ہوگا؟

31 Aug 2021 10:36

اسلام ٹائمز: عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی امریکہ کے دورے کے بعد چین جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عراق خطے میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ دوسری طرف امریکی انخلاء سے متعلق عراقی پارلیمنٹ کے فیصلے نے امریکی حکام اور عراق میں موجود امریکہ نواز لابی کو سخت تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ دوسری طرف دس اکتوبر کو انتخابات بھی منعقد ہو رہے ہیں۔ ہرروز بدلتی اس صورتحال پر ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سننے کے لائق ہے۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی امریکہ کے دورے کے بعد چین جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عراق خطے میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ دوسری طرف امریکی انخلاء سے متعلق عراقی پارلیمنٹ کے فیصلے نے امریکی حکام اور عراق میں موجود امریکہ نواز لابی کو سخت تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ دوسری طرف دس اکتوبر کو انتخابات بھی منعقد ہو رہے ہیں۔ ہرروز بدلتی اس صورتحال پر ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ سننے کے لائق ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 951330

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/951330/کیا-افغانستان-کے-بعد-عراق-سے-امریکی-فوجی-انخلاء-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org