0
Tuesday 31 Aug 2021 21:13

گلگت بلتستان عبوری صوبہ، اب تک کیا پیشرفت ہوئی؟ سینیئر صحافی غلام عباس کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسلام آباد میں مقیم سینیئر صحافی غلام عباس کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ اسوقت وہ انگریزی قومی روزنامے پاکستان ٹوڈے کیساتھ منسلک ہین۔ اس سے پہلے بزنس ریکارڈر سمیت دیگر کئی قومی و علاقائی اخبارات میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جی بی جرنلسٹ فورم کے سابق صدر بھی ہیں، کراچی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ قومی و علاقائی ایشوز پر انکی گہری نظر ہوتی ہے۔ اسلام ٹائمز نے غلام عباس سے گلگت بلتستان کے اہم ترین ایشوز خصوصاً عبوری آئینی صوبے کے معاملات اور وفاق میں ہونیوالی پیشرفت کے بارے میں انٹرویو کیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 951431
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش