0
Tuesday 31 Aug 2021 21:30

امریکی نائب صدر کا ہنگامہ خیز دورہ

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے چین کے مخالف بعض ممالک کا دورہ کیا ہے۔ اس دورہ کے حوالے سے امریکہ اور چین کے درمیان شدید لفظی جنگ ہو رہی ہے۔ امریکہ چین کا محاصرہ کرنا چاہتا ہے جبکہ چین بھی خم ٹھونک کر میدان میں موجود ہے۔ اس کشیدگی پر ڈاکٹر راشد نقوی نے تبصرہ کیا ہے، جو اسلام ٹائمز کے ناظرین و قارئین کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 951484
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش