0
Tuesday 7 Sep 2021 00:46

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر خان سے انٹرویو

متعلقہ فائیلیںراجہ اظہر خان پاکستان تحریک انصاف کیجانب سے سندھ اسمبلی کے رکن ہیں۔ سال دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس ستانوے کورنگی سے کامیابی حاصل کی۔ راجہ اظہر کراچی کی تعمیر و ترقی اور مسائل کے حوالے سے اکثر فورم پر آواز بلند کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اسلام ٹاٸمز نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں، آئندہ انتخابات سے متعلق تیاری اور عوامی مسائل کے بارے میں رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر خان سے خصوصی بات چیت کی ہے، جو ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 952549
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش