0
Wednesday 8 Sep 2021 23:50

چیئرمین قومی اقلیتی کمیشن چیلا رام کیولانی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںچیلا رام کیولانی قومی اقلیتی کمیشن کے سربراہ ہیں، بنیادی تعلق صوبہ سندھ سے ہے، قومی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ منصب کسی ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شخص کو ملا ہے، چیلا رام کیولانی ایک پڑھے لکھے اور منجھے ہوئے شخص ہیں، اپنا بزنس بھی کرتے ہیں، اسکے علاوہ وہ ہندو کمیونٹی سمیت دیگر اقلیتوں کے حقوق کیلئے مسلسل آواز اٹھاتے رہتے ہیں اور اقلیتیوں کیلئے قانون سازی پر بھی کام کر رہے ہیں، اسلام ٹائمز نے چیلا رام سے ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے جسکا مقصد پاکستان میں موجود اقلتیوں کو درپیش مسائل اور ہمسائیہ ملک بھارت کیجانب سے کیے جانیوالے پراپیگنڈے کی حقیقت تک پہنچنا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 952791
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش