QR CodeQR Code

طالبان کی کابینہ میں دھڑے بندیاں

10 Sep 2021 23:58

اسلام ٹائمز: طالبان نے تاخیر سے ہی سہی نئی کابینہ کا اعلان تو کر دیا ہے، لیکن کیا اس سے طالبان کے تمام داخلی گروہ اس پر راضی ہیں؟ نیز مختلف ہمسایہ ممالک کے فیوریٹ کو طالبان نے اپنی کابینہ میں کیوں جگہ نہیں دی۔ اسی طرح وسیع البنیاد حکومت کے قیام میں کیا رکاوٹیں ہیں اور عالمی ادارے اور عالمی برادری طالبان کے بارے کیا رائے رکھتے ہیں۔ اس بارے میں تبصرہ کر رہے ہیں ڈاکٹر راشد نقوی۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

طالبان نے تاخیر سے ہی سہی نئی کابینہ کا اعلان تو کر دیا ہے، لیکن کیا اس سے طالبان کے تمام داخلی گروہ اس پر راضی ہیں؟ نیز مختلف ہمسایہ ممالک کے فیوریٹ کو طالبان نے اپنی کابینہ میں کیوں جگہ نہیں دی۔ اسی طرح وسیع البنیاد حکومت کے قیام میں کیا رکاوٹیں ہیں اور عالمی ادارے اور عالمی برادری طالبان کے بارے کیا رائے رکھتے ہیں۔ اس بارے میں تبصرہ کر رہے ہیں ڈاکٹر راشد نقوی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 953217

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/953217/طالبان-کی-کابینہ-میں-دھڑے-بندیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org