0
Monday 13 Sep 2021 06:30

امریکہ کی لبنان میں ایک اور سازش

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ یہ بات امریکیوں کے لیے موت کے مترادف ہے کہ ایرانی تیل بردار جہاز لبنان کا محاصرہ توڑتے ہوئے لبنانیوں کے لیے یہ حیاتی مادہ لے کر آئے اور امریکہ کچھ بھی نہ کرسکا۔ حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ جس طرح ہم غاصب صیہونی حکومت کا مقابلہ کر رہے ہیں، امریکی محاصرے کے خلاف بھی ڈٹے رہیں گے۔ لبنان میں توانائی کے بحران کے بارے میں سوالات کے جوابات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos

 
خبر کا کوڈ : 953541
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش