QR CodeQR Code

امریکہ کی لبنان میں ایک اور سازش

13 Sep 2021 06:30

اسلام ٹائمز: شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ یہ بات امریکیوں کیلئے موت کے مترادف ہے کہ ایرانی تیل بردار جہاز لبنان کا محاصرہ توڑتے ہوئے لبنانیوں کیلئے یہ حیاتی مادہ لیکر آئے اور امریکہ کچھ بھی نہ کرسکا۔ حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ جس طرح ہم غاصب صیہونی حکومت کا مقابلہ کر رہے ہیں، امریکی محاصرے کیخلاف بھی ڈٹے رہیں گے۔ لبنان میں توانائی کے بحران کے بارے میں سوالات کے جوابات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ یہ بات امریکیوں کے لیے موت کے مترادف ہے کہ ایرانی تیل بردار جہاز لبنان کا محاصرہ توڑتے ہوئے لبنانیوں کے لیے یہ حیاتی مادہ لے کر آئے اور امریکہ کچھ بھی نہ کرسکا۔ حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ جس طرح ہم غاصب صیہونی حکومت کا مقابلہ کر رہے ہیں، امریکی محاصرے کے خلاف بھی ڈٹے رہیں گے۔ لبنان میں توانائی کے بحران کے بارے میں سوالات کے جوابات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos

 


خبر کا کوڈ: 953541

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/953541/امریکہ-کی-لبنان-میں-ایک-اور-سازش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org