QR CodeQR Code

علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی مبینہ گرفتاری کیخلاف ڈی چوک اسلام آباد پر دھرنا

13 Sep 2021 10:30

اسلام ٹائمز: مومنین کی بڑی تعداد نے رات بھر ڈی چوک پر احتجاج کیا اور اپنے جذبات کا اظہار کیا، اس پر موقع پر ماتم داری اور نوحہ خوانی بھی کی گئی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ وہ کسی صورت عزاداری کے خلاف کوئی قدغن برداشت نہیں کرسکتے۔


رپورٹ: نادر عباس

گذشتہ شام ممتاز عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے زیرحراست لئے جانے کی خبر گردش کر رہی تھی، جس کے خلاف مومنین کی بڑی تعداد نے رات بھر ڈی چوک پر احتجاج کیا اور اپنے جذبات کا اظہار کیا، اس پر موقع پر ماتم داری اور نوحہ خوانی بھی کی گئی، احتجاج میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔ اس موقع پر سینیئر صحافی نادر عباس نے شرکاء سے کچھ سوالات کیے، جن کا احوال جانیے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 


خبر کا کوڈ: 953581

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/953581/علامہ-شہنشاہ-حسین-نقوی-کی-مبینہ-گرفتاری-کیخلاف-ڈی-چوک-اسلام-ا-باد-پر-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org