0
Tuesday 14 Sep 2021 22:15

عراق میں امریکہ کا نیا پنترا

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عراق میں دہشتگردی میں اضافے کا امریکی انخلاء اور آئندہ انتخابات سے گہرا تعلق ہے۔ اربعین کے قریب آنے سے کیا عراق میں بدامنی پھیلائی جائیگی۔عراق کی موجودہ صورتحال پر ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ اس وہڈیو  کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/
خبر کا کوڈ : 953868
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش