0
Wednesday 22 Sep 2021 05:20

ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے نائب صدر ناصر اخلاق کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںناصر اخلاق وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے نائب صدر کے ساتھ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت اور برآمد کنندہ ہیں۔ اسوقت کوئٹہ کے راستے افغانستان کو مختلف اشیا برآمد کر رہے ہیں، اسکے علاوہ مختلف بزنس فورمز پر وہ پاک افغان باہمی تجارت کی اہمیت اور اس میں اضافے پر زور دیتے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاک افغان باہمی تجارت کے امکانات اور پاکستانی کرنسی میں تجارت سے متعلق ناصر اخلاق سے خصوصی بات چیت کی ہے، جو ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 955082
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش