QR CodeQR Code

شیعہ سنی اتحاد کی نئی مثال قائم ہوگی

لاہور اربعین واک کمیٹی کے رکن ڈاکٹر دانش نقوی کا خصوصی انٹرویو

اربعین واک لاہور میں ہزاروں افراد شریک ہونگے

25 Sep 2021 19:33

گذشتہ سال کی طرح امسال بھی لاہور میں اربعین واک ہوگی، جس میں ہزاروں افراد شریک ہوتے ہیں۔ واک کے انتطامی امور اور عوامی جوش و جذبہ کیسا ہے، اربعین واک کمیٹی کے رکن ڈاکٹر دانش نقوی کیساتھ ایک خصوصی نشست کی، جسکا احوال اپنے قارئین و ناظرین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔


ڈاکٹر دانش علی نقوی، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے فرزند ہیں۔ قم المقدس میں زیر تعلیم ہیں، پاکستان میں شہداء کے افکار کے حوالے سے "ادارہ فروغ افکار شہداء" کے نام سے ادارہ چلا رہے ہیں، جس کا مقصد شہداء کے افکار کا فروغ ہے۔ ایک عرصے سے پاکستان میں شہداء کے حوالے سے سرگرم ہیں، مختلف قومی تنظیمات کے تعاون سے افکار شہداء کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ وہ لاہور میں اربعین واک کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی لاہور میں اربعین واک ہوگی، جس میں ہزاروں افراد شریک ہوتے ہیں۔ واک کے انتطامی امور اور عوامی جوش و جذبہ کیسا ہے، اربعین واک کمیٹی کے رکن ڈاکٹر دانش نقوی کیساتھ ایک خصوصی نشست کی، جسکا احوال اپنے قارئین و ناظرین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 955723

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/955723/لاہور-اربعین-واک-کمیٹی-کے-رکن-ڈاکٹر-دانش-نقوی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org