0
Saturday 25 Sep 2021 19:33
شیعہ سنی اتحاد کی نئی مثال قائم ہوگی

لاہور اربعین واک کمیٹی کے رکن ڈاکٹر دانش نقوی کا خصوصی انٹرویو

اربعین واک لاہور میں ہزاروں افراد شریک ہونگے
متعلقہ فائیلیںڈاکٹر دانش علی نقوی، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے فرزند ہیں۔ قم المقدس میں زیر تعلیم ہیں، پاکستان میں شہداء کے افکار کے حوالے سے "ادارہ فروغ افکار شہداء" کے نام سے ادارہ چلا رہے ہیں، جس کا مقصد شہداء کے افکار کا فروغ ہے۔ ایک عرصے سے پاکستان میں شہداء کے حوالے سے سرگرم ہیں، مختلف قومی تنظیمات کے تعاون سے افکار شہداء کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ وہ لاہور میں اربعین واک کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی لاہور میں اربعین واک ہوگی، جس میں ہزاروں افراد شریک ہوتے ہیں۔ واک کے انتطامی امور اور عوامی جوش و جذبہ کیسا ہے، اربعین واک کمیٹی کے رکن ڈاکٹر دانش نقوی کیساتھ ایک خصوصی نشست کی، جسکا احوال اپنے قارئین و ناظرین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 955723
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش