0
Monday 27 Sep 2021 14:43
اربعین واک میں امامیہ جوان خدمات انجام دینگے

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین کا خصوصی انٹرویو

قومی کانفرنس ملت تشیع پاکستان کیلئے نوید ثابت ہوئی
متعلقہ فائیلیںامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا تعلق گلگت کے علاقے نگر سے ہے۔ عارف حسین الجانی قراقرم یونیورسٹی گلگت سے بی ایس آر میں گولڈ میڈلسٹ ہیں۔ آئی ایس او میں اس سے پہلے ڈویژنل صدر گلگت اور مرکزی سیکرٹری جنرل رہ چکے ہیں۔ حالات حاضرہ پر مضبوط گرفت رکھتے ہیں اور میڈیا امور کے ماہر ہیں۔ بطور مرکزی جنرل سیکرٹری بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جسکے باعث سال 20-2019ء کیلئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر منتخب کر لئے گئے۔ عارف حسین اسوقت اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بین الاقوامی تعلقات میں ایم فل کر رہے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے اسلام آباد میں قومی کانفرنس کے نتائج اور اربعین واک میں عوامی جوش و جذبہ کے تناظر میں ان کیساتھ ایک مختصر نشست کی، اس موقع پر ان سے کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین کیلئے پیش ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 
خبر کا کوڈ : 955987
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش