0
Tuesday 28 Sep 2021 20:30
لاہور میں اربعین واک کے دوران موکب قرآنی

ادارہ التنزیل کے سربراہ علامہ سید علی عباس نقوی کی خصوصی گفتگو

پیغامِ قرآنی، اتحاد بین المسلمین عام کرینگے
متعلقہ فائیلیںعلامہ سید علی عباس نقوی ادارہ التنزیل کے چیئرمین اور علمی و تحقیقی مرکز البصیرہ کے وائس چیئرمین ہیں۔ بنیادی طور پر لاہور کے دینی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، بچپن میں ہی حوزہ علمیہ قم سے وابستہ ہوئے۔ ایران اور پاکستان سے دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ادارہ التنزیل سے قرآن مجید کی تعلیم دینے اور عوام میں قرآن فہمی کو فروغ دینے کی عملی اور موثر کوششوں میں مصروف ہیں۔ ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام لاہور میں اربعین سید الشہداء کے موقع پر پانچ مقامات پر موکب قرآنی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ موکب قرآنی کے اہداف و ثمرات کے تناظر میں اسلام ٹائمز نے ڈاکٹر علی عباس سے دوران جلوس موکب قرآنی میں خصوصی گفتگو کی۔ جو قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 956198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش