QR CodeQR Code

لاہور میں کربلا جیسے مناظر

لاہور میں اربعین واک کے شرکاء کے تاثرات

لاکھوں عوام، ٹریفک رواں دواں رہی

28 Sep 2021 22:09

اسلام ٹائمز: لاہور میں اربعین واک کے شرکاء نے اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام حُسین علیہ السلام کسی ایک مسلک کے نہیں، ہم سب کے ہیں۔ اربعین کے جلوسوں میں اہلسنت اور اہل تشیع مسلمانوں نے شرکت کرکے بتا دیا کہ ہم سب باہم متحد ہیں۔


رپورٹ: توقیر کھرل

دنیا بھر کی طرح پاکستان کے شہر لاہور میں بھی اربعین سید الشہداء کے موقع پر عوام کے جم غفیر نے اربعین واک میں شرکت کی۔ واک کے دوران عزاداروں نے اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام حُسین علیہ السلام سب کے ہیں، کسی ایک مسلک یا مکتب کے نہیں ہیں۔ آج کا روز تکفیریت کی شکست اور حُسینیت کی فتح کا دن ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 956210

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/956210/لاہور-میں-اربعین-واک-کے-شرکاء-تاثرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org